ڈی پی او ننکانہ صاحبزادہ بلال عمر نے محرم الحرام میں تمام پولیس افسران کو محرم الحرام میں فول پروف سکیورٹی قائم کرنے کے لئے خصوصی توجہ دی جس میں انہوں نے کہا کہ جلوس اور مجاجس سے پہلے مکمل طور پر سویپنگ ہونی چاہئے جلوس کے آگے اور پیچھے بھاری نفری تعینات کی گئی اور موبائل جیمرکا عمل بھی کیا گیا۔ تمام مجالس اور جلوسوں کی نگرانی آن لائن کی گئی۔ گاڑیوں پر کیمرے نصف کئے گئےاور آن لائن ریکارڈنگ کا عمل بھی کیا گیا اس کے علاوہ تمام مجالس اور جلوس ایک سوفٹ وئیر کے ذدیعے آن لائن کرکے تمام ڈی ایس پی اور ایس ایچ او صاحبان کو موبائل میں سوفٹ وئیر کے ذریعے مجالس اور جلوس کی رپورٹ آن لائن دیھکی گئی۔ تمام ڈیوٹی پر تعینات افسران کو ڈیوٹی کارڈ جاری کئے گئے جس کی چیکنگ بھی موبائل میں انسٹال سوفٹ وئیر کے ذریعے سکیننگ کی گئی۔ ڈی پی او صاحب کی پوری توجہ ضلع میں امن و امان قائم رکھنے اور کسی ہنگامی صورت حال کو روکنے پر مرکوذ رہی الحمداللہ دن رات محنت سے محرم الحرام میں تمام صورت حال پر قابو رہا۔ ۔